Madarik Shareef
درس المدارك التنزيل/سبق(52) ماشاءاللہ،آج دو شنبہ،۳۰ ذی الحجہ،۱۴۴۳ھ/مطابق ۹،اگست ۲۰۲۱ء، مدارک شریف کا ششماہی اول کا نصاب مکمل ہوگیا ہے۔
مدرس:خير الازكية الشيخ محمد أحمد المصباحي دامت بركاتهم العالية،ناظم تعلیمات ازہر ہند جامعہ اشرفیہ مبارک پور أعظم گڑھ یوپی۔
التجا
اگر اپلوڈنگ میں کوئی غلطی ہو تو ضرور رابطہ فرمائیں
طالب دعا محمد انعام خان قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں