ولیوں میں ہے سب سے اعلیٰ رتبہ غوث اعظم کا

اونچے اونچوں کی گردن پر تلوا غوث اعظم کا
جس پہ حمایت کا ہو جائے پنچہ غوث اعظم کا
شیر کو کیوں نہ پھاڑ کے رکھ دے کتا غوث اعظم کا
ولیوں میں ہے سب سے اعلیٰ رتبہ غوث اعظم کا
اونچے اونچوں کی گردن پر تلوا غوث اعظم کا
غیر کے در پر کیوں کر جائیں ہم ہیں سگِ شاہِ بغداد
اپنے لے تو بس کافی ہے ٹکڑا غوث اعظم کا
ولیوں میں ہے سب سے اعلیٰ رتبہ غوث اعظم کا
اونچے اونچوں کی گردن پر تلوا غوث اعظم کا
خالی جھولی گر بھرنا ہو آؤ چلو اجمیر چلیں
میرے خواجہ بانٹ رہے ہیں صدقہ غوث اعظم کا
ولیوں میں ہے سب سے اعلیٰ رتبہ غوث اعظم کا
اونچے اونچوں کی گردن پر تلوا غوث اعظم کا
طالب دعا محمد انعام خان قادری
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں